دنیا کے وہ مقامات جہاں سورج غروب ہی نہیں ہوتا

دنیا میں کچھ ایسے مظاہر فطرت ہیں کہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ان میں وہ علاقے بھی شامل ہیں جہاں کئی کئی ماہ تک سورج غروب ہی نہیں ہوتا۔ یہ بات سننے میں ہی بہت عجیب لگتی ہے کہ رات کے تین بج رہے ہوں اور سورج کی زرد روشنی نے رات … دنیا کے وہ مقامات جہاں سورج غروب ہی نہیں ہوتا پڑھنا جاری رکھیں